کراچی میں کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

کراچی میں کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: کراچی میں جماعت اسلامی کی یوم یکجہتی کشمیر ریلی میں ہونے والے کریکر حملے کا ایک زخمی دم توڑ گیا۔ جاں بحق ہونے والے جماعت اسلامی کے کارکن رفیق تنولی ملیر کے رہائشی تھے۔ کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی پر کریکر حملے کے نتیج میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے تھے۔ کراچی میں بیت المکرم مسجد کے سامنے جماعت اسلامی کی ریلی پر کریکر حملہ ہوا تھا جس میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر شہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!