چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز کو کم اور ختم کرنے کی تجویز منظور

چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسز کو کم اور ختم کرنے کی تجویز منظور

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

صنعتوں اور پیداوار کے وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چینی کی درآمد پر عائد ٹیکسوں کو کم اور انہیں ختم کرنے کی تجویز کی منظوری دی ہے۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے نجی شعبے کودرآمدی سہولیات،ملک میں چینی کے ذخائرمیں بہتری اور قیمتوں میں استحکام لانے میں مدد ملے گی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ درآمد پر ودہولڈنگ ٹیکس 5.5 فیصد سے کم کرکے 0.25, 3 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس مکمل طور پرختم اور سیلز ٹیکس 17 فیصد سے کم کرکے 1 فیصد کر دیا گیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!