خضدار میں گاڑی کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

خضدار میں گاڑی کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خضدار:خضدار میں نویں جماعت کا طالب علم گاڑی لگنے سے جاں بحق، عمر 14 سال تھی تفصیلات کے مطابق خضدار کے رہائشی نویں جماعت کا طالب علم صابر ولد عبدالغنی قوم لانگو کھٹان خضدار میں ایک سروس اسٹیشن پر محنت مزدوری کررہاتھا گرزشتہ روز وہ اپنے دوست کو گاڑی سیدھی کھڑی کرنے کے لئے گائیڈ لائن دے رہاتھا، کہ اچانک گاڑی کا گیئر سامنے کی طرف لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر طالب علم صابرکو جالگی اور ان کی کمر متاثر ہوئی جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی اور جاں بحق ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!