نوشکی نامہ نگار نوشکی قبول ڈاک امیر زہی مینگل قبیلہ کے نومنتخب سردار لیاقت علی خان مینگل کی دستار بندی تقریب… چیف آف زگر سردار محمد آ صف زگر مینگل آغا فیض اللہ شاہ. سابق صوبائی وزیر حاجی میر غلام دستگیر بادینی. بی این پی کے سی سی ممبر میر خورشید احمد جمالدینی مولوی غلام نبی صاحب سردار رسول خان ڈاہیزہی مینگل.سردار علی دوست خان مینگل .سردار ثناہ اللہ مینگل سید زین العابدین شاہ حاجی نور احمد مینگل.سردار زادہ غلام حیدر مینگل. سردار دارا خان جمالدینی سید احمد شاہ کلانی.حاجی منظور احمد مینگل.سردار ظاہر خان مانداہی. حاجی امیر حمزہ باجیزہی مینگل.مفتی کفایت اللہ بادینی سخی دارو خان مینگل.میر محمد اسماعیل بادینی. میر عبدالرحمن لانگو حاجی گل حسن مانداہی مینگل.میر زکریا جمالدینی نزیر بلوچ.سلیم دوست جمالدینی.میر شمس مینگل.میر غلام رسول مینگل.حاجی ادریس محمد حسنی.ملک غوث بخش مینگل میر جعفر خان بادینی.میر رسول خان بادینی.ملک مہراب بادینی میر حیدر خان منیگل.حاجی حفیظ مینگل غلام حیدر سمالانی حافظ محمد قاسم فاروقی حافظ عبداللہ گورگیج پریس کلب کے صدر حاجی طیب یلانزہی. کامریڈ حمید بلوچ.میر ناصر خان جمالدینی.حمید بلوچ. میر اللہ داد چنال عطاہ اللہ بادینی میر عزیز محمد حسنی میر عزیز قلندرانی شاہ نظر جہندزہی بادینی میر پسند خان مانداہی میر جیند خان مینگل و دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نومنتخب سردار کو دستار پہنائی ،امیر زئی قبیلے کے نومنتخب سردار. سردار لیاقت علی خان کے دستار بندی کی تقریب سے چیف آف زگر مینگل سردار محمد آصف زگر مینگل سابقj صوبائی وزیر حاجی میرغلام دستگیر بادینی میر خورشید جمالدینی مولنا شیخ غلام نبی. سردار رسول خان ڈائی زی مینگل نذیر بلوچ میرحیدر خان مینگل میراسماعیل بادینی. میر شمس مینگل سید احمد شاہ کلانی حاجی منظور احمد مینگل حافظ عبداللہ گورگیج حاجی طیب یلانزئی سردار علی دوست خان مینگل میرجیند خان مینگل. میرغلام رسول مینگل. ودیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تمام قبائل ایک گلدستہ کے مانند ہے، ہمیں آپس کے قبائلی رنجشوں کو ختم کرنے کیلئے متحد ہوکر کردار ادا کرنا چاہیے، موجودہ دور میں بلوچ قبائل کو بہت سے چیلنجز درپیش ہے جس سے نبرد آزما ہوکر اپنے علاقے کے قبائلی رسم و رواج اور دستور کو تحفظ دینا ہوگا، انہوں نے کہاکہ نوشکی آگ میں جل رہا ہے علاقے کے تمام سردار صاحبان اس قبائلی آگ کو بجھانے میں اپنی کوشش جاری رکھیں اور نوجوان نسل امن، تعلیم ، ترقی اور اپنے آبا و اجداد کے اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے لئیے آگئے آئیں، موجودہ دور نوجوانوں کی ہے، جس سے نوجوان نسل اپنی توانائیاں مثبت سمت میں لے جائیں انہوں نے کہاکہ آج امیرزئی مینگل قبائل نے باہمی اتحاد اتفاق سے اپنا سردار منتخب کو قبائلی روایات کو زندہ رکھا آخر میں شیخ الحدیث حضرت مولانا غلام نبی نے دعا کی اور آخر میں تمام مہمانوں کے اعزاز میں پرتکلف ظہرانہ دیا گیا
