بولان، پکنک پر آئے دو بھائی گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
بولان، پکنک پر آئے دو بھائی گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیے ، ڈوبنے والوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے بولان۔اطلاع ملنے کے بعد لیویز فورس نے دونوں بھائیوں کی لاش کو نکال کر اسپتال ڈھاڈر منتقل کر دیا لاشوں کو کوئٹہ روانہ کر دیا گیا