بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں فریکچر، ڈاکٹر وں کا مکمل آرام کا مشورہ

بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں فریکچر، ڈاکٹر وں کا مکمل آرام کا مشورہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے پاﺅں میں فریکچر ہوگیا۔ ڈاکٹرز نے انہیں کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ذرائع کے مطابق گھر میں صوفے سے ٹکرانے کے باعث پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بائیں پیر میں ہیئرلائن فریکچر ہوگیا۔ فریکچر کے باعث ان کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ جس کے باعث انہوں نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کو محدود کردیا ہے۔ڈاکٹر نے بلاول بھٹو زرداری کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کو کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم فریکچر کے باعث دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!