آرمی چیف کا ملک کےلئے جان کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداءکو خراج عقیدت

آرمی چیف کا ملک کےلئے جان کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداءکو خراج عقیدت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

راولپنڈی : پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک کےلئے جان کا نذرانہ پیش کر نے والے شہداءکو خراج عقیدت پیش کیا ۔ اتوار کو ملک کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔آرمی چیف نے اس موقع پر یاد گار شہدا پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!