شیخوپورہ میں گھریلو ناچاقی، شوہر کی فائرنگ سے 20 سالہ بیوی جاں بحق

شیخوپورہ میں گھریلو ناچاقی، شوہر کی فائرنگ سے 20 سالہ بیوی جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

شیخوپورہ میں گھریلو ناچاقی پر شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق فیروز والا کی آبادی مغلپورہ میں گھریلو ناچاقی پر جمرود نامی شخص نے 20 سالہ علیمہ پر فائرنگ کی اور گولی لڑکی کے ماتھے پر لگی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جمرود کی 8 ماہ قبل علیمہ کے ساتھ شادی ہوئی تھی اور دونوں کے درمیان ناچاقی چل رہی تھی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کے خلاف قتل کے الزام میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!