خضدار ، چلتے مسافر کوچ میں آگ لگنے سے ماں اپنے چار بچوں سمیت جھلس کر جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
خضدار : اورناچ کراڑو کے حدود میں چلتے مسافر کوچ میں آگ لگ گئی، واقعہ میں ماں اپنے چار بچوں سمیت جھلس کر جان بحق جبکہ بچے سمیت دو زخمی ہوئے ہیں نعشوں کو لیویز نے خضدار منتقل کردیا ہے واقعہ وڈھ کے علاقہ کراڑو میں پیش آیا کوچ کراچی سے کوئٹہ جارہی تھی