کوئٹہ :صوبائی وزیر داخلہ ضیاءلانگو نے کہا ہے کہ چند روز قبل قلات میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کئے گئے عمران نامی بچے کے قاتل پکڑے گئے قلات پولیس کی کارکردگی قابل ستائش ہے پولیس کا جرائم کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ہے مجرم کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں کوئی معصوم بچوں سے زیادتی کا سوچے بھی نہیں عمران کے خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی
مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی
