ملک میں کئی ماہ بعد ڈالر 160 روپے کی سطح سے نیچے آگیا

ملک میں کئی ماہ بعد ڈالر 160 روپے کی سطح سے نیچے آگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ملک میں کئی ماہ بعد ڈالر 160 روپے کی سطح سے نیچے آگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کمی کے بعد 159 روپے 81 پیسے کا ہوگیا۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر 5 پیسے کی کمی کے بعد 159 روپے 59 پیسے کا ہوگیا۔ خیال رہے کہ ملک میں کئی روز سے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ہورہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!