مستونگ: کراچی سے کوئٹہ آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ ، بچوں خواتین سمیت 9افراد زخمی

مستونگ: کراچی سے کوئٹہ آنیوالی مسافر کوچ کو حادثہ ، بچوں خواتین سمیت 9افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ: کراچی سے کوئٹہ آنیوالا مسافر کوچ کو حادثہ ۔بچوں خواتین سمیت 9افراد زخمی،ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق قومی شاہراہ پر کراچی سے کوئٹہ جانیوالی السیف مسافر کوچ مستونگ کے قریب چونگی کے مقام حادثے کاشکار ہوکر الٹ گیا۔حادثے میں دوخواتین ایک بچے سمیت 9افراد زخمی ہوئے۔۔حادثے کا اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری ریسکیو کرکے شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیا۔جہاں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!