پشاور، کورونا سے صحتیاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا

پشاور، کورونا سے صحتیاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پشاور، کورونا سے صحتیاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا صوبائی دارالحکومت پشاور میں کورونا سے صحت یاب شخص کا دوبارہ متاثر ہونے کا ایک کیس سامنے آگیا۔ وائس چانسلر خیبر میڈیکل ڈاکٹر ضیاء الحق کا کہنا ہے کہ کورونا سے کسی شخص کے دوبارہ متاثر ہونے پر تحقیق کر رہے ہیں، کورونا سے دوبارہ متاثر ہونےکےایک سے زائد کیسز بھی ہو سکتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!