دالبندین : تالو کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق، تین افراد شدید زخمی
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
دالبندین نامہ نگار دالبندین کے قریب تالو کے مقام پر دو گاڑیوں کے درمیان خطرناک حادثہ ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد شدید زخمی زخمیوں کو پرنس فہد ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی گئی جانبحق شخص کا تعلق ضلع نوشکی سے بتایا جاتا ہے