آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی

آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ملتان : سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس پر اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کریں گی۔ آصفہ بھٹو زرداری ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (یی ڈی ایم) کے جلسے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نمائندگی کریں گی اور شرکاء سے خطاب بھی کریں گی۔ کورونا میں مبتلا بلاول بھٹو زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گے جب کہ مریم نواز آج لاہور سے ملتان روانہ ہوں گی اور جلسے میں شرکت کریں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!