بسیمہ: پی ڈی ایم کے  مرکزی کال پر احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

بسیمہ: پی ڈی ایم کے مرکزی کال پر احتجاجی ریلی اور مظاہرہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بیسمہ: پی ڈی ایم کے زیراہتمام مرکزی کال پر بیسمہ میں احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا – جسکی قیادت بی این پی واشک کے ضلعی صدر انجینئر سیف الرحمن عیسئ زئ سابق ضلعی صدر میر بالاچ خان رودینی جمعیت بیسیمہ کے امیر میر خدا رحیم عیسئ زئ پی پی کے نعیم اللہ بلوچ نیشنل پارٹی کے میر امداداللہ سمالانی وعبدالرسول بلوچ بی این پی کے عبدالخالق بلوچ و دیگر نے کی – احتجاجی مظاہرہ میں سینکڑوں کی تعداد میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی – احتجاجی مظاہرہ سے بی این پی کے انجینئر سیف الرحمن میر بالاچ خان رودینی جمعیت کے میر خدا رحیم عیسئ زئ پیپلز پارٹی کے نعیم اللہ بلوچ نیشنل پارٹی کے امداداللہ سمالانی ن لیگ کے حاجی عبدالصمد عیسئ زئی نے خطاب کیا –

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!