لانگ مارچ ہو گا یا استعفے ؟ فیصلہ 8دسمبر کو پی ڈی ایم اجلاس میں ہو گا ، رانا ثناءاللہ

لانگ مارچ ہو گا یا استعفے ؟ فیصلہ 8دسمبر کو پی ڈی ایم اجلاس میں ہو گا ، رانا ثناءاللہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

فیصل آباد : ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے لانگ مارچ ہو گا یا استعفے آئیں گے فیصلہ 8 دسمبر کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں‌ ہو گا، حکومت سیاسی مقدمات درج کرنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر رہی ہے ، شہباز شریف کے 15 روزہ پرول کی درخواست کی تھی، حکومت نے پرول کے معاملے پر انسانیت سوز اقدام کیا، حکومت نے گرفتاریاں کیں تو اس کے اثرات گہرے ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا-

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!