مریم نواز، شہباز اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ پر متفق

مریم نواز، شہباز اسمبلیوں سے مستعفی ہونے اور لانگ مارچ پر متفق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونےوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ کے 3بڑوں کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق رائے ۔ 13دسمبر کو لاہور جلسے میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کا بھی امکان ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ لاہور ن کی نائب صدر نے قومی اسمبلی مےں قائد حزب اختلاف شہباز شرےف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمز ہ شہباز سے ملاقات کی جس میں انہوں نے پاکستان ڈیموکر یٹک مومنٹ جلوسوں سے متعلق تفصیلات سے آگا ہ کیا جبکہ اسی معاملات کو چلانے سے متعلق مشورے بھی دیئے 13دسمبر کو لاہور میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں اراکین اسمبلی استعفے دینے کا اعلان کر سکتے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) کے تین بڑے رہنماﺅں نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!