نوشکی:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر گوادر میں باڑ لگانے کے کام کی فوٹو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے میں نے پچھلے 8سال میں کبھی بلوچستان کیلئے سوشل میڈیا پر مقبوضہ بلوچستان کا نام استعمال نہیں کیا مگر اب کرنا ہی ہوگا ۔
