بی این پی کے رہنماء جان محمد گرگناڑی اغواء

بی این پی کے رہنماء جان محمد گرگناڑی اغواء

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وڈھ ‘بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء جان محمد گرگناڑی اغوا ‘ اغواءکے خلاف خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماﺅں و کارکنوں نے وڈھ اور خضدار میں مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر دی ہیں وڈھ میں بھی شاہراہ کو بلاک کیا گیا ہے روڈ بلاک سے شاہراہ کی دونوں جانب گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں سخت سردی میں بچے بوڑھے مریضوں کو پریشانی کا سامناہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!