کوئٹہ، بروری میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ

کوئٹہ، بروری میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بروری کے علاقے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکہ بروری کے علاقے میں سبزل روڈ کے قریب سڑک کنارے میدانی علاقے میں ہوا، واقعے کے بعد بم ڈسپوذل اسکواڈ، ایف سی اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو گھیرے میں لے لیا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے موقع پر پہنچ کر واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں ابتدائی رپورٹ کے مطابق بارودی مواد تقریبا 7 کلو گرام تھا، جسے سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!