پنجگورمیں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکہ 2 افراد جاں بحق
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
پنجگور ، بلوچستان کے علاقے پنجگورمیں فٹبال اسٹیڈیم کےقریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں اب تک 2افرادجاں بحق اور 7 زخمی ہوئے ہیں، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
نوٹ یہ ابتدائی خبر ہے مزید تفصیلات جاری کی جارہی ہیں