ہزارہ ٹاﺅن ‘ گیس لیکج کے باعث دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

ہزارہ ٹاﺅن ‘ گیس لیکج کے باعث دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ ( کوہ یار نیوز ) کوئٹہ سے علاقے ہزارہ ٹاﺅن میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے جن کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا انتظامیہ مزید تفتیش کر رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!