تفتان ،  54 پاکستانی شہری  لیویز حکام کے حوالے

تفتان ، 54 پاکستانی شہری لیویز حکام کے حوالے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

تفتان (آصف بلوچ) ایرانی حکام نے تفتان بارڈر پر واقع 54 پاکستانی شہریوں کو لیویز حکام کے حوالے کردیا ، جنھیں ایران کے مختلف شہروں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان کو حکام کے حوالے کردیا گیا ، جن میں پنجاب سے 36 ، خیبر پختونخوا سے 10 ، سندھ سے 2 ، بلوچستان سے 3 اور آزاد کشمیر سے 3 شامل ہیں جبکہ 10 کو پاکستانی شناختی دستاویزات کی عدم دستیابی کے سبب واپس کردیا گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق ، گرفتار افراد بہتر ملازمت کی تلاش میں ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے اور انہیں ایران میں گرفتار کیا گیا ہے۔ زیر حراست افراد کو مزید تفتیش کے لئے ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!