سوراب ‘ کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق

سوراب ‘ کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سوراب :کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بے ہو ش ہو گئے ۔ پو لیس کے مطابق اتوار کوسوراب قومی شاہراہ حاجیکہ کے مقام پرموجودہ پیٹرول پمپ کے کمرے میں گیس بھرجانے سے دو افراد جاں بحق جبکہ دو بے ہو ش ہو گئے پو لیس نے لاشوں اور بے ہو ش ہو نے والوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جاں بحق ہو نے والوں کا تعلق پشاورسے ہے پو لیس نے لا شیں ورثاءکے حوالے کر دی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!