دالبندین( این این آئی)دالبندین کے علاقے سوران سے گزشتہ روز ایک شخص کی باقیات بر آمد ہونے کے بعد لیویز نے قاتل کو گرفتار کر لیا لیویز ذرائع کے مطابق دالبندین کے علاقے سوران سے گزشتہ ہفتے اللہ داد نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی لیویز فورس کے مطابق مقتول کو قتل کردیا تھا لیویز فورس دالبندین نے کاروائی کرتے ہوئے مقتول کے قتل میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا مزید دو افراد کو گرفتار کرکے مزید تفتیش جاری ہے
