مچھ: مچھ کے علاقے مقامی کوئلہ میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین کانکن ملبے تلے دب گئے ایک کانکن جاںبحق جبکہ دو کانکنوں کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے ،لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مچھ کے علاقے میں واقع کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے حادثہ پیش آیاہے حادثے میں ایک کانکن جاں بحق،دونکالنے کے ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔
