دکی ‘ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

دکی ‘ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

دکی:کلی پرانا دکی میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پروفیسر قیوم ترین کے بھائی نعمت خان ولد بختیار خان ترین کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔واقع کا مقدمہ پولیس تھانہ دکی میں درج کرلی گئی مقدمہ قتل کے دفعہ 302 ت پ کے تحت پروفیسر قیوم خان ترین کی مدعیت میں درج کرلی گئی ہے مقدمے میں ایک ملزم محمد افضل ولد علی محمد قوم ترین کو نامزد کیا گیا ہے پروفیسر قیوم ترین نے ایف آئی آر میں موقف اختیار کیا ہے کہ ملزم محمد افضل نے معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے میرے بھائی کا ناحق خون کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!