ایران میں دھماکہ، 217 افراد زخمی

ایران میں دھماکہ، 217 افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ایران کے مغربی صوبے ایلام میں کلورین گیس دھماکے کے نتیجے میں 217 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹریلر میں لدے گیس سلنڈرز میں دھماکا ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوا۔ مقامی حکام نے بتایا کہ دھماکے کے بعد علاقے میں صورتحال اب قابو میں ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!