کوئٹہ، کرانی میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

کوئٹہ، کرانی میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے کرانی میں تصادم کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں تفصیلات کے مطابق مختلف ذرائع سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فائرنگ سے تین افراد قتل ہوئے ہیں جبکہ دوسری جانب یہ اطلاعات بھی سامنے آ رہے ہیں کہ دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں3افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔
مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!