بلوچستان میں لاک ڈائون میں توسیع ، اوقات صبح 9 سے شام 7 کر دی گئی

بلوچستان میں لاک ڈائون میں توسیع ، اوقات صبح 9 سے شام 7 کر دی گئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان میں لاک ڈاؤن کی صورتحال، محکمہ داخلہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا سمارٹ لاک ڈاون میں 16 جون تک توسیع کر دی گئی ہے ٹائمنگ صبح 9 سے شام 7 بجے مختص کی گئی ہے جمعے کے روز تمام دکانیں بند رکھنے کی ہدایت کی گئی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!