نوکنڈی ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور پک اپ میں تصادم سیکورٹی اہلکار سمیت چار افراد زخمی

نوکنڈی ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور پک اپ میں تصادم سیکورٹی اہلکار سمیت چار افراد زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوکنڈی : کنڈی کے قریب گھٹ لانڈھی کے مقام پرسیکورٹی فورسز اور پی کپ گاڑی کے درمیان تصادم ہوگیا اورگاڑی میں سوارعمران ولد عبدالصمد سکنہ دالبندین سمیت چارسیکورٹی اہلکارشدید زخمی ہوگئے سیکورٹی ذرائع کےگذشتہ روزنوکنڈی کے قریب گھٹ لانڈھی کے مقام پرسیکورٹی فورسزکی گاڑی کا تصادم چاراہلکارسمیت ایک شہری شدیدزخمی ہوگیاجبکہ سیکورٹی فورسز نےزخمیوں کوفوری طورپردالبندین آریچ سی ہسپتال میں طلبی امداد کےلئے منتقل کردیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!