ہمیں پچاس لاکھ ملازمت نہ دیں مگر ناکس خط کے ذریعے لوگوں کی روزی بھی بند نہ کریں ‘ نواب اسلم رئیسانی

ہمیں پچاس لاکھ ملازمت نہ دیں مگر ناکس خط کے ذریعے لوگوں کی روزی بھی بند نہ کریں ‘ نواب اسلم رئیسانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :چیف آف سراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین وآسمان کا بادشاہ اللہ تعالی ہے اپنے وطن میں بلوچ پشتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کیلئے آگ اور دریا میں تیل کا کاروبار کرتے ہیں ایک ناکس خط کے ذریعہ ان کے کاروبار کو بند کیا جا رہا ہے جو قابل مذمت عمل ہے، ہمیں پچاس لاکھ ملازمت نہیں چاہیے ہمارے لوگوں کی روزی بند نہ کی جاے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!