بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے ضلعی و سٹی کابینوں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت ضلعی سینئر نائب صدر شفیق الرحمان ساسولی منعقد ہوا
نظامت کے فرائض ضلعی جوائنٹ سیکرٹری ایڈوکیٹ غلام نبی نے سرانجام دیئے۔ اجلاس باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کی گئی جس کی سعادت سٹی لیبر سیکرٹری رئیس غلام مصطفے نے حاصل کی۔اجلاس میں سانحہ ڈھنک تربت کے خلاف خضدار میں احتجاجی مظاہرے کے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔
