روپےکی قدرمیں کمی کاخدشہ ہے، اسٹیٹ بینک

روپےکی قدرمیں کمی کاخدشہ ہے، اسٹیٹ بینک

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی:ملک کے حالات اسی طرح رہےتوروپےکی قدرمیں کمی کاخدشہ ہے، کوروناکےباعث سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کوروناوائرس کے باعث لاک ڈاؤن کےمعیشت پراثرات پرتفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہاکہ مزید کاروباربندہونےسےبےروزگاری میں بھی اضافہ ہوگا، کمپنیاں دیوالیہ ہونے سے بینکوں کی آمدنی متاثرہوئی ہے،یہی صورتحال جاری رہی توکئی کمپنیوں کادیوالیہ نکل سکتاہے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سےفیکٹریوں اورکاروباری طبقےکاکیش فلومثاثرہوا، معاشی سست روی سےمحصولات میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، مقامی سطح پرکاروباری سرگرمیاں متاثرہوئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!