دکی ، دھماکے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

دکی ، دھماکے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: دکی کے علاقے میں دھماکے میں موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق منگل کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی ڈنیمہ میں سڑک کے کنارے نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ایک موٹرسائیکل سوار شخص گل بیگ جاں بحق ہوگیا ۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورسیکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچادی جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئیں ۔پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!