کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے محمد اسماعیل نامی نوجوان کے لواحقین کا عملدار روڈ پر دھرنا ‘ واضح رہے کہ نا معلو م مسلح افراد کی فا ئر نگ سے محمد اسما عیل نا می نو جوان جاںبحق ہو گیا جس کی لا ش پو لیس نے تحویل میں لیکر ہسپتا ل منتقل کر دی جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جار ی ہے دھرنا شرکت سے مذاکرات کی کوششیں بھی کی جا رہی ہیں
