نوشکی ،کیشنگی سے خیر محمد نامی شخص کی لاش برآمد

نوشکی ،کیشنگی سے خیر محمد نامی شخص کی لاش برآمد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی :نوشکی کے علاقے کیشنگی سے خیر محمد ولد عید محمد نامی شخص کی برآمد کی گئی ہے جسے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اس حوالے سے مزید کارروائی پولیس کر ررہی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے