کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدمنور حسن بااصول باکردار انسان تھے ان کے انتقال سے جو خلاءپیدا ہوا ہے وہ صدیوں پر نہیں ہوگا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے






