مستونگ،  مسلح افراد کی پولیس  موبائل وین پر فائرنگ ، دو اہلکار زخمی

مستونگ، مسلح افراد کی پولیس موبائل وین پر فائرنگ ، دو اہلکار زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

مستونگ شیرین آب روڈ پر مسلح افراد کی افراد کی جانب سے پولیس کی موبائل گاڈی پر فائرنگ۔۔۔۔جس سے مستونگ پولیس کے  دو اہلکار ہیڈ کانسٹیبل شبیر آحمد اور ڈرائیور کلیم اللہ زخمی ہوئے زخمی ہوئے۔۔۔جنھیں ابتدائی طبعی امداد کے لیے  شہید نواب غوث بخش رئیسانی منتقل کردیا گیا۔فائرنگ کے  نقاب پوش موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔۔۔۔۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزمان کی  گرفتاری کےلیے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی کر کے تفتیش شروع کر دی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!