پسنی  ، دیرینہ دشمنی پر ایک شخص   قتل

پسنی ، دیرینہ دشمنی پر ایک شخص قتل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پسنی: پسنی کے علاقہ سیائیں کوہ وارڈ نمبر 1 میں نامعلوم افراد نے حاضر سروس ملازم کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔بتایا جاتا ہے کہ زاکر ولد طارق کو اُس کے گھر میں گھس کر آتشی اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا ۔ زاکر ولد طارق جو کہ پیدراک تربت کا رہائشی بتایا جاتا ہے اور ابھی پسنی میں رہائش پزیر تھا۔ مقتول 7بٹالین میں تھا جو کہ چھٹی پر اپنے گھر آیا ہوا تھا. بتایا جاتا ہے فیملی نے کچھ لوگوں کو قتل میں نامزد کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!