بلوچستان ‘ لاک ڈاﺅن میں نرمی ‘صبح9سے رات10بجے تک دکانیں ‘مارکیٹس کھلی رہیں گی
سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں
نوشکی :حکومت بلوچستان نے انجمن تاجران بلوچستان کے مطالبے کو منظور کرتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ عید الاضحی کی آمد کے حوالے سے بلوچستان بھر میں 9سے رات10بجے تک دکانیں ‘ مارکیٹس ‘ مالز ‘ سٹورز کھلی رہیں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔