کچھ بلاول کے دکھ اور کچھ میرے ‘ جب شیئر کئے تو ملاقات طویل ہو گئی ‘ سردار اختر جان مینگل

کچھ بلاول کے دکھ اور کچھ میرے ‘ جب شیئر کئے تو ملاقات طویل ہو گئی ‘ سردار اختر جان مینگل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سردار اختر مینگل بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بلاول بھٹو کے دکھ تھے کچھ میرے تھے جب دونوں نے شئیر کیے تو ملاقات طویل ہو گئی ۔ انہو ںنے کہاکہ بلاول بھٹو کو اپوزیشن کو متحد کرنے کا مشورہ دیا ہے کیو نکہ وہ اپوزیشن بنچوں پر بیٹھتے ہیں اور ہم آزاد پر کوئی زیادہ فرق نہیں جب تک اپو زیشن ایک نہیں ہو گی ، حکومت کو ٹف ٹائم نہیں دیا جا سکتا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!