خاران کے رہائشی منظور احمد کے قتل میں ملوث پانچوں ملزمان گرفتار

خاران کے رہائشی منظور احمد کے قتل میں ملوث پانچوں ملزمان گرفتار

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:حکومت پنجاب کی جانب سے حکومت بلوچستان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گجرانوالہ میں خاران کے رہائشی منظور احمد کے قتل میں ملوث پانچوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جنہوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے ملزمان کو حافظ آباد اور روالپنڈی سے گرفتار کیا گیا مزید تفتیش ایس پی سول لائن اور ایس ڈی پی او پیپلز کالونی گجرانوالہ کی نگرانی میں جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!