برازیل کی خاتون اول میں کورونا کی تشخیص

برازیل کی خاتون اول میں کورونا کی تشخیص

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

براسیلیا: برازیل کے صدر جیئربولسوناروکئی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوئے تو ان کی بیگم میں وائرس کی تشخیص ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی خاتون اول میشل بولسونارو، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلی گئیں ہیں۔ اڑتیس سالہ میشل بولسونارو نے اپنے پیغام میں کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک ہے، مگر وہ احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد کریں گی۔ برازیل کے صدر جیئربولسونارو کئی بار کورونا وائرس کو مذاق سمجھتے رہے، خود کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بھی قرنطینہ سے نکل کر باہر گھومتے رہے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!