جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ کا رضاالٰہی سے انتقال ہوگیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی جامعہ مطلع العلوم و جمعیت علمائے اسلام بلوچستان حضرت مولانا عرض محمد کی زوجہ، جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ ماجدہ، حضرت مولانا عبدالواحداورحاجی محمد ایوب مرحوم کی ساس، حافظ منیر احمد ایڈوکیٹ، حافظ زبیر احمد، حافظ محمود احمد، ظفر حسین بلوچ کی دادی، حافظ رشید احمد، حافظ خلیل احمدسارنگزئی ، حافظ عبدالشکور ، شبیر احمد، سعید احمد، نثار احمد، جمیل احمد، سمیر احمد، شہیر احمد کی نانی 100کی عمر میں رضاالٰہی سے انتقال کرگئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!