بلاول بھٹو زرداری کی سارنگ جویو کے لاپتہ ہونے کا معاملہ اٹھانے کی ہدایت

بلاول بھٹو زرداری کی سارنگ جویو کے لاپتہ ہونے کا معاملہ اٹھانے کی ہدایت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کمیٹی کی انسانی حقوق کےلئے کام کرنے والے سارنگ جویو کے لاپتہ ہونے کا معاملہ اٹھانے کی ہدایت کی ہے ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انسانی حقوق کےلئے کام کرنے والے سارنگ جویو کے لاپتہ ہونے کے معاملے کے حوالے سے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ میں نے مصطفی نواز کھوکھر سے کہا ہے کہ ووہطہ قائمہ کمیٹی میں سارنگ جویو کے معاملے کو اٹھائیں۔ انہوںنے کہاکہ مجھے امید ہے کہ سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس سندھ میں ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملے کو اٹھائے گی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ مجھے امید ہے کہ سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس سندھ میں ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ سینیٹ میں انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی سندھ میں لاپتہ افراد کے معاملے کو اٹھائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!