چینی کی تحقیقات اور اسے پبلک کر نا وزیر اعظم کا کریڈٹ ہے ، شہباز گل

چینی کی تحقیقات اور اسے پبلک کر نا وزیر اعظم کا کریڈٹ ہے ، شہباز گل

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ چینی کی تحقیقات اور اسے پبلک کر نا وزیر اعظم عمران خان کا کریڈٹ ہے رپو رٹ پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سکتے میں ہے ۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہو ںنے کہا کہ چینی تحقیقاتی رپو رٹ پر تسلی رکھیں سفارشات پر بھر پور عمل ہو گا اور سب پھڑیں جا ئیں گے شہباز شریف صاحب ن لیگ دور حکو مت میں سبسڈی سے آپکے صاحبزادے مستفید ہو ئے کیا آپ نے اپنے اشتہا ری فرزند کو سبسڈی نہیں دی کیا سندھ حکومت نے اومنی گروپ کو 19ارب کی سبسڈی نہیں دی سب تسلی رکھیں کیو نکہ عمران خان کسی کر پٹ اور چور کو نہیں چھو ڑے گا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!