خضدار: زہری میں قاتل کا دوسراواقعہ علاقے میں خود و ہراس ‘ گزشتہ روز کے واقعے میں نورگامہ بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق جبکہ دو افراد زخمی گدر کے رہائشی کو قتل کئے جانے کے بعد دوسرا واقعہ نمازعشا کے بعد اس وقت پیش آیاکہ جب ریاض احمد ولد ڈاکٹر حضوربخش، شبیراحمد ولد عبدالخالق اور سلمان ولد محمد خان ایک موٹر سائیکل پر بازار سے گھر جارہے تھے کہ تعاقب میں کھڑے افراد نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے سلمان ولد محمد خان موقع پر جاں بحق شبیر بھی گولی لگنے سے شدید زخمی ‘ریاض احمد فائرنگ کے دوران موٹر سائیکل سے چلانگ لگانے کی وجہ سے معمولی زخمی ہوئے انتظامیہ مزید کارروائی کر رہی ہے
