کوئٹہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 فی صد اضافہ

کوئٹہ، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 فی صد اضافہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عید کے تیسرے روز بھی پٹرول غائب عوام رل گئے،پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 فی صد اضافہ

کوئٹہ کے کئی پٹرول پمپس پر اسٹاف کی چھٹیاں ہونے کی وجہ سے پٹرول پمپ بند

کوئٹہ پٹرول پمپس کی بندش کی وجہ سے پمپ مالکان کی چاندی ہوگئی

کوئٹہ اکثر پیٹرول پمپس پر پیٹرول فی لیٹر81 روپے کی بجائے 150 روپے میں فروخت ہونے لگا

کوئٹہ،پٹرول مہنگاہونے کی وجہ سے شہریوں کی پریشانی میں اضافہ ہوگیا

کوئٹہ انتظامیہ اور متعلہ حکام تاحال پٹرول مہنگا فروخت ہونے سے بے خبر عوام گراں فروشوں کے رحم کرم پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!